صلاح الدین کے جانشیں جس نے اہرام مصرتباہ کرنے کا حکم دیا


Love test - Love calculator - Love quiz

Posted on 03-27-2021 at 12:30pm
صلاح الدین کے جانشیں جس نے اہرام مصرتباہ کرنے کا حکم دیا

انسانی تاریخ کے حیران کن عجوبوں میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک حکمران نے اسے تباہ کرنے کا حکم دیا تھا- اس نے اسے تباہ کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن پھر تھک ہار کر اس نے یہ خیال اپنے ذہن سے نکال دیا- یہ شخص مشہور زمانہ صلاح الدین کا بیٹا ال ملکل عزیز عثمان بن یوسف تھا جس نے اہرام مصرکو تباہ کرنے کا حکم جاری کیا- 

مزیددلچسپ معلومات



Write a comment