اہم شخصیات کے ساتھ موجود شخص کالا بریف کیس کیوں پکڑتا ہے



Posted on 03-27-2021 at 11:32am
اہم شخصیات کے ساتھ موجود شخص کالا بریف کیس کیوں پکڑتا ہے

کیا آپ نے کبھی ایک بات نوٹ کی ہے کہ کسی بھی ملک کا وزیر اعظم یا صدر جب باہر نکلتے ہیں تو ان کے ساتھ ایک سیکورٹی گارڈ ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں ایک کالا بریف کیس ہوتا ہے- دراصل یہ بریف کیس نہیں بلکے پورٹیبل بلیٹ پروف شیلڈ کہا جاتا ہے - اسے اس وقت استمعال کیا جاتا ہے جب وزیر اعظم یا صدر پر کوئی اچانک حملہ کر دے- جس بندے نے اس بیگ کو پکڑا ہوتا ہے وہ اسے  کھولنے میں ماہر ہوتے ہیں اور اسےایک ہی جھٹکے میں کھول دیتے ہیں -

مزیددلچسپ معلومات