Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

فواد عالم بغیر ففٹی کئے بغیر چار سینچریاں اسکور کرنے والے پہلی ایشیائی بلے باز بن گئے


Status Saver for WhatsApp

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 05:30am
فواد عالم بغیر ففٹی کئے بغیر چار سینچریاں اسکور کرنے والے پہلی ایشیائی بلے باز بن گئے

فواد اعالم بغیر کسی ففٹی کے ٹیسٹ کرکٹ میں چار سینچریاں سکور کرنے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دنیائے کرکٹ میں اس سے قبل چھ کھلاڑی یہ کارنام سرانجام دے چکے ہیں تاہم فواد پہلے پاکستانی اور پہلے ایشیائی بلے باز ہیں جنہوں نے یہ کارنام سرانجام دیا ہے۔

فواد عالم نے اپنے ڈبییو ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے خلاف سینچری سکور کی تھی تاہم اس کے وہ ٹیم سے ڈراپ ہوگئے اور 10 سال بعد ان کو ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا۔ اپنی سلیکشن کو درست ثابت کرتے ہوئے انہوں نے آج زمبابوے کے خلاف چوتھی سینچری سکور کی ہے۔

فواد عالم اب تک سری لنکا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سینچری سکور کرچکے ہیں۔

News source webpage

متعلقہ خبریں