Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

لیونل میسی کے تاریخی بوٹ 1 لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ میں نیلام


Love test - Love calculator - Love quiz

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 05:26am
لیونل میسی کے تاریخی بوٹ 1 لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ میں نیلام

عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائنی فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کے تاریخی بوٹ 1لاکھ 25ہزارپاؤنڈ میں نیلام ہوگئے۔

میسی کے اِن بوٹوں کی پاکستانی روپوں میں قیمت 2 کروڑ 65 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ میسی نے یہ بوٹ پہن کر بارسلونا کی جانب سے سب سے زیادہ 644 گولز کا ریکارڈ بنایا تھا۔

نیلامی سے ملنے والی رقم خیراتی اداروں کو دی جائے گی۔

News source webpage

متعلقہ خبریں