Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

ایل پی جی کی قیمت میں کمی


Love test - Love calculator - Love quiz

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 12:41am
ایل پی جی کی قیمت میں کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لیے  ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی  جی کی فی کلو قیمت میں 12.38 روپےکمی کی گئی ہے جس کے بعد  11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 146 روپے 19 پیسے سستا ہوگیا۔

گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقررکی گئی جو کہ اپریل میں 1718 روپے 59 پیسے کا تھا۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مئی 2021 کیلئے ہو گا۔

News source webpage

متعلقہ خبریں