Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

سعودی عرب میں دو سو ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف


Status Saver for WhatsApp

Posted on Sunday 25th of April 2021 at 02:15am
سعودی عرب میں دو سو ریال کا نیا کرنسی نوٹ متعارف

 سعودی عرب میں دو سو ریال، کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروا دیا گیا۔ سرمئی رنگ کے نوٹ پر بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود کی تصویر کے ساتھ وژن 2030 کا سرکاری لوگو بھی بنایا گیا

 

دو سو ریال کا نیا نوٹ وژن دو ہزار تیس کے اعلان کے پانچ برس مکمل ہونے پر جاری کیا گیا۔

News source webpage

متعلقہ خبریں