Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پاکستان میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق


Calculator lock, Hide Photos, Videos and Audios

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 12:19am
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پاکستان میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق

 معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے پاکستان میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کردی۔ کہتے ہیں جنوبی افریقہ سے پی 1351 وائرس اور برازیل سے پی 1 وائرس آیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، دنیا بھر میں نئے وائرس آتے رہتے ہیں، ویکسین سے ان وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہا، پاکستان میں جاری ویکسین سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے، اپنی باری پر ویکسین لازمی لگوائیں۔

News source webpage

متعلقہ خبریں