Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی


Calculator lock, Hide Photos, Videos and Audios

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 05:40am
وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی

 وزیراعظم عمران خان کا عوامی مفاد میں بڑا فیصلہ دیدیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی۔

پٹرولیم مصنوعات کی 16 اپریل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے پٹرول پونے 6 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی تھی۔

News source webpage

متعلقہ خبریں