Corona:

World : Cases 160,316,996 , Deaths 3,330,828 , Recovered 138,050,854. Pakistan : Cases 867,438 , Deaths 19,210 , Recovered 771,692 , Sindh 294,251 , ICT 78,560 , Punjab 322,117 , Balochistan 23,655 , KPK 125,392 , AJK/GB 23,463.

آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے


Love test - Love calculator - Love quiz

Posted on Saturday 1st of May 2021 at 12:02am
آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔ اپنے دن سے بے خبر محنت کش آج بھی روزی کمانے کا وسیلہ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔

وہ گھر، فیکٹریاں، کارخانے اور دفاتر تو بناتا ہے مگر یہ عمارتیں مکمل ہو جائیں تو ان کے دروازے اس پر بند ہو جاتے ہیں۔ مزدورکی محنت سے بڑے بڑے منصوبے مکمل ہوتے ہیں مگر وہ خود چوک چوراہوں پر دھکے کھاتا نظر آتا ہے۔

عالمی وبا کورونا نے تو گویا مزدور کی دائمی پریشانیوں کا پیغام لے کر آئی ہے۔ مزدوروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت انکے لیے کوئی بہتر حکمت عملی بنائے تاکہ انکے معاشی حالات میں بہتری آ سکے۔

News source webpage

متعلقہ خبریں